• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکام نے فلسطینیوں کے سات مکانات کی تعمیر روک دی

منگل 25-09-2018
in فلسطین
0
0Pala112055
0
SHARES
0
VIEWS

اریحا (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر اریحا میں فلسطینیوں کو زیرتعمیر سات مکانات کی تعمیر مکمل کرنے سے روک دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز اریحا میں قائم ’عقبہ جبر‘ پناہ گزین کیمپ میں فلسطینیوں کے سات زیرتعمیر مکانات کی تعمیر روکنے کے نوٹس جاری کیے۔

مقامی تجزیہ نگار عارف دراغمہ کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے سات زیرتعمیر مکانات کو غیرقانونی قرار دے کر ان کی تعمیر روک دی۔

خیال رہے یہ فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری اور تعمیر پر پابندی اسرائیل کی روز مرہ کی پالیسی بن چکی ہے۔ آئے روز قابض صیہونی ریاست فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرتی، ان پر قبضہ کرتی یا ان کی تعمیر ومرمت روکنے کے نسل پرستانہ اقدامات کی مرتکب ہوتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکام نے فلسطینیوں کے سات مکانات کی تعمیر روک دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.