• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی جیل میں قید کینسرکے مریض فلسطینی کی حالت نازک

بدھ 13-06-2018
in فلسطین
0
0Pala8527
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ امور اسیرن کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید کینسر کے مریض فلسطینی رجائی عبدالقادر کی حالت تشویشناک ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امور اسیران کے مندوب یوسف نصاصرہ نے ایک بیان میں بتایا کہ غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے دیر عمار کے رہائشی رجائی حسین منصور عبدالقادر کو 45 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کینسر کے مرض کی وجہ سے تشویشناک حالت میں زیرحراست فلسطینی کی رہائی کے لیے 25 جون کو ان کی رہائی کی درخواست پر سماعت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ اسرائیلی عدالت مرض کی سنگینی کے پیش نظر عبدالقادر کو رہا کرنے کا حکم صادر کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ رجائی عبدالقادر کے کیس کی اب تک 14 بار سماعت ہوچکی ہے اور حال ہی میں یہ انکشاف ہوا کہ وہ کینسر کا شکار  ہیں اور ان کا مرض خطرناک مقام میں داخل ہوگیا ہے۔ انہیں ایک ہی وقت میں جگر اور پھیپھڑوں کا کینسر ہے۔

تکلیف کے باعث رجائی عبدالقادر آرام نہیں کرسکتے ہیں۔ حالیہ ایام میں شدید تکلیف کے باعث ان کا وزن چھ کلو گرام کم ہوگیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی جیل میں قید کینسرکے مریض فلسطینی کی حالت نازک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.