• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی جیل میں قید فلسطینی کی اسپتال میں سرجری

جمعرات 10-05-2018
in فلسطین
0
0Pala5893
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی مریض اسیر کو حالت تشویشناک ہونے کے بعد اسرائیل کے تل ہاشو میر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں آج اس کا آپریشن کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی رپورٹ کے مطابق 30 سالہ اسیر عزیز عویسات کو الرملہ جیل ڈسپنسری میں دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد اسے اساف ہروفیہ اسپتال لے جایا گیا، حالت مزید خراب ہونے پر اسے تل ہاشومیر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ 53 سالہ اسیر عویسات  کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے جبل المکبر سے ہے اور وہ سنہ 2014ء سے اسرائیلی جیل میں قید ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی جیل میں قید فلسطینی کی اسپتال میں سرجری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.