• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی جلادوں کا فلسطینی اسیر پر جیل میں ہولناک تشدد، حالت غیر

جمعرات 28-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11362
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی نوجوان پر اسرائیلی درندہ صفت جلادوں نے وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں اسیر کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 24 سالہ اسیر عمر الکسوانی کو دوران حراست اذیتیں دی گئی ہیں جس کے نتیجے میں اس کی حالت تشویشناک ہے۔ الکسوانی کو اسرائیلی فوج نے 7 مارچ 2018ء کو غرب اردن میں قائم بیرزیت یونیورسٹی کے ہاسٹل سے اٹھا کر عقوبت خانے میں منتقل کردیا تھا جہاں اس پر انسانیت سوز تشدد کیا گیا۔

کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ الکسوانی اس وقوت ’عوفر‘ جیل میں قید ہے۔ کلب کے ایک مندوب نے گذشتہ روز اسیر سے ملاقات کی۔

اس موقع پر اسیر الکسوانی نے انسانی حقوق کے مندوب کو بتایا کہ دوران حراست اسے غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنایا گیا۔ حالت تشویشناک ہونے کے بعد اسے علاج کی سہولت مہیا کی گئی اور نہ ہی ڈاکٹروں کو معائنہ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

اسیر کا کہنا ہے کہ صیہونی جلاد کئی روز تک اسے روزانہ کی بنیاد پر جسمانی تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔ وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں اس کے جسم میں شدید تکلیف ہے۔ اسیر نے بتایا کہ صیہونی جلاد اسے بجلی کے جھٹکے لگاتے، لاٹھیوں سے مارتے اور مسلسل بیدار رکھتے تھے۔ اسے ایک کرسی پرپورا پورا دن ہاتھ پاؤں باندھ کر رکھا جاتا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی جلادوں کا فلسطینی اسیر پر جیل میں ہولناک تشدد، حالت غیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.