• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی انتظامی قید کے خلاف فلسطینیی اسیر نے بھوک ہڑتال شروع کردی

جمعرات 03-05-2018
in فلسطین
0
0Pala7180
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں کوبر قصبے سے تعلق رکھنے والے 40 سالہ فلسطینی اسیر نے بلا جواز انتظامی قید کے خلاف اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر ابا عمر البرغوثی کی بھوک ہڑتال کو آج 11 واں دن ہے۔ فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مندوب کریم عجوہ نے بتایا کہ ابا البرغوثی کو اس وقت جزیرہ نما سیناء کی النقب جیل میں قید تنہائی کے سے عسقلان جیل کے قید خانے میں تنہائی میں ڈالا گیا ہے۔ اسیر شدید بیمار ہیں۔ انہیں معدے میں تکلیف کے ساتھ کئی دیگر عوارض بھی لاحق ہیں جب انہوں نے بھوک ہڑتال بھی شروع کردی ہے۔

خیال رہے کہ ابا عمر البرغوثی کو اسرائیل نے 2اگست 2017ء کو حراست میں لیا تھا۔ انہیں انتظامی قید میں ڈالا گیا اور چھ ماہ کی سزا سنائی گئی۔ 2 فروری 2018ء کو ان کی مدت حراست میں مزید چار ماہ کی توسیع کردی تھی جس کے خلاف انہوں نے حال ہی میں بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی انتظامی قید کے خلاف فلسطینیی اسیر نے بھوک ہڑتال شروع کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.