• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی انتظامیہ کی جانب سے فلسطینی بھائیوں کی قید تنہائی جاری

پیر 07-05-2018
in فلسطین
0
0Pala6282
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسیران کی بہبود کے لئے کام کرنے والے ادارے فلسطینی اسیران سوسائٹی کے مطابق اسرائیلی انتظامیہ نے فلسطینی بھائیوں ابراہیم اور اسماعیل العروج کو ‘خفیہ فائل’ کی آڑ میں زبردستی قید تنہائی میں ڈال رکھا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوسائٹی کی جانب سے مقرر کردہ وکیل نے ابراہیم العروج سے ملاقات کے بعد بتایا کہ مجدو جیل میں قید ابراہیم کو 31 جنوری 2018ء سے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے جب کہ ریمنڈ جیل میں رکھے جانے والے اسماعیل کو مسلسل نو ماہ سے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔

ابراہیم العروج کو جنوری 2016 سے غیر قانونی انتظامی حراست میں رکھا گیا ہے۔ انہیں بغیر کسی مقدمے یا عدالتی سماعت کے مجموعی طور پر سات سال کے لئے انتظامی حراست میں رکھا جاچکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی انتظامیہ کی جانب سے فلسطینی بھائیوں کی قید تنہائی جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.