• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی آباد کار کو چاقو گھونپنے کے الزام میں فلسطینی زیر حراست

ہفتہ 13-10-2018
in فلسطین
0
0Pala6031
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیلی فوج نے ایک کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لیا ہے۔ اس پر صیہونی آباد کاروں کو چاقو گھونپ کر زخمی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ریڈیو نے ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوج نے حوارہ چیک پوسٹ کے قریب ایک صیہونی آباد کار کو چاقو گھونپنے میں ملوث 19 سالہ عزام احمد قاسم حج علی کو نابلس کے نواحی علاقے جماعین سے حراست میں لیا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی اسپیشل فورس کے اہلکاروں نے جماعتین میں گھر گھر تلاشی کے دوران دو فلسطینیوں کو حراست میں لیے لیا۔ ایک کی شناخت 19 سالہ احمد قاسم حج علی اور دوسرے کی رامز ھشام حشاش کے نام سے کی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج نے دونوں فلسطینیوں کو رات گئے جماعین میں ناکہ لگا کرحراست میں لے لیا۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی اور کارروائی کی ڈرون کے ذریعے مانیٹرنگ بھی کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی آباد کار کو چاقو گھونپنے کے الزام میں فلسطینی زیر حراست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.