• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی آباد کار کو چاقو گھومپنے والے فلسطینی کو گولی ماردی گئی

پیر 30-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10810
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے شہر مقبوضہ بیت المقدس میں اتوار کو ایک کاروباری مرکز میں فلسطینی نوجوان نے صیہونی آباد کار کو چاقو گھونپ کر زخمی کر دیا۔ اس موقع پر موجود اسرائیلی پولیس نے فلسطینی شہری کو گولی مار کر زخمی کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے پیچھے مجرمانہ ذہیت کار فرما ہے۔

پولیس نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں وہ بھی زخمی ہو گیا۔

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ اتوار کو القدس میں ’ھدار‘ نامی ایک تجارتی مرکز میں پیش آیا۔ فلسطینی شہری نے تجارتی مرکز میں گھس کر ایک صیہونی آباد کو چاقو گھونپا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے فلسطینی حملہ آور کو گولیاں مار کر زخمی کیا جسے بعد ازاں گرفتار کرلیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی آباد کار کو چاقو گھومپنے والے فلسطینی کو گولی ماردی گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.