• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کیلئے فلسطین میں 4 بڑے منصوبوں کی منصوری

پیر 07-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کیلئے فلسطین میں 4 بڑے منصوبوں کی منصوری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)صیہونی ریاست نے مقبوضہ فلسطین میں سڑکوں  اور مواصلاتی ڈھانچے کی بہتری کے لیے 40 کروڑ شیکل کی رقم کے منصوبوں  کی منظوری دی ہے۔

صیہونی ریاست کے عبرانی ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں میں‌ بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر مواصلات میری ریگیو نے مقبوضہ غرب اردن میں غیر قانونی صہیونی آباد کاروں کی رہائشی ضروریات اور  سہولیات کےلئے  4 بڑے منصوبوں کی منظوری دی ہے ، نئے منصوبوں میں مودیعین ۔ عیلیت یہودی کالونی کےکے لیے بائی پاس روڈ کی تعمیر،قلندیہ چیک پوسٹ کی تعمیر نو، آدم اور حزبہ یہودی کالونیوں کے درمیان نئی سڑک کی تعمیر اور مواصلاتی ڈھانچے کی بہتری کے لیے 40 کروڑ شیکل کی رقم کا نیا مواصلاتی منصوبہ بھی شامل ہیں۔

گذشتہ ماہ اسرائیلی ریاست نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم یہودی کالونیوں کے درمیان سڑکوں کا ایک نیا جال بچھانے کی منظوری دی تھی۔

Tags: صیہونی وزیرغیر قانونی صیہونیمقبوضہ غرب اردنمیری ریگیو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.