• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی آبادکاروں  نے فلسطینیوں کےکھیتوں کوآگ لگادی

ہفتہ 08-06-2019
in فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں  نے فلسطینیوں کےکھیتوں کوآگ لگادی
0
SHARES
3
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی آبادکاروں کا فلسطینیوں کی زرعی زمینوں پر حملے جاری ،تیارفصل کو آگ لگادی  دوسری جانب محصور غزہ میں صیہونی فوج کی فلسطینی کسانوں پر براہ راست فائرنگ  کی گئی

تفصیلات کے  مطابق مقبوضہ  بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے علاقے المغیر میں صیہونی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے گھیتوں کو آگ لگادی  جس سے کھیت تباہ ہوگیا جبکہ دوسری جانب محصور غزہ میں  صیہونی فوج نے خان یونس کے مشرقی علاقے میں موجودززرعی زمین اور کام کرنے والے کسانوں پر براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کسانوں کا سامان تباہ ہوگیا جبکہ کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.