• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی

اتوار 28-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0468
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے خبر دی ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب تحریک انتفاضہ قدس اپنے پانچویں مہینے میں داخل ہو گئی ہے، انتہا پسند صیہونیوں نے صیہونی فوجیوں کے ساتھ مل کر باب المغاربہ کی جانب سے مسجد الاقصی پر حملہ کر دیا اور اپنے ہتک آمیز اقدامات سے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ مسجد الاقصی میں موجود فلسطینیوں نے بھی اللہ اکبر کے نعرے لگا کر صیہونیوں کا مقابلہ کیا۔ ادھر غزہ سے بھی خبر ہے کہ صیہونی فوجیوں نے جبالیا کے علاقے میں حملہ کر کے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے اس علاقے کے متعدد فلسطینیوں کو بری طرح زد و کوب کرنے کے بعد انہیں گرفتار کر لیا۔ واضح رہے کہ انتہا پسند صیہونیوں اور صیہونی فوجیوں کے ذریعے مسجد الاقصی پر حملے اور مسلسل بے حرمتی کے واقعات کے خلاف فلسطینیوں نے گذشتہ برس اکتوبر کے مہینے سے تحریک انتفاضہ قدس شروع کر رکھی ہے جس کے دوران صیہونی فوجیوں نے تقریبا ایک سو نوے فلسطینی شہریوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے جبکہ بڑی تعداد میں فلسطینی شہری صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.