• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ جاری

جمعہ 15-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1019
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ کچھ فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے سلوان میں صیہونی فوجیوں پر حملہ کیا اور ایک فوجی گاڑی کو نذرآتش کردیا۔

اس رپورٹ کے مطابق فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوجیوں پر پیٹرول بموں سے حملہ کر کے انہیں راہ فرار اختیار کرنے پر مجبور کر دیا۔

صیہونی حکومت کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کی صبح غرب اردن کے شہر بیت لحم میں بھی کچھ مسلح فلسطینیوں نے ایک اسرائیلی پر فائرنگ کی ہے۔

یاد رہے کہ اکتوبر دو ہزار پندرہ سے شروع ہونے والی تحریک انتفاضہ قدس میں اب تک دوسو بائیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں جبکہ فلسطینیوں کے جوابی حملوں میں چونتیس صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں ۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.