• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونیت مخالف کارروائیوں میں دو اسرائیلی فوجی افسر زخمی

اتوار 05-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1591
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین میں صیہونیت مخالف تازہ کارروائیوں میں اسرائیلی فوج کے دو کمانڈر زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک فلسطینی نوجوان نے ہفتے کی صبح مغربی کنارے کے علاقے بیت اللحم میں اسرائیلی فوجیوں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں کم سے کم ایک اسرائیلی فوجی افسر زخمی ہوگیا۔ اس کارروائی کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے مذکورہ گاڑی پر فائرنگ بھی کی تاہم فلسطینی نوجوان بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا ۔

کہا جارہا ہے کہ مشرقی بیت المقدس میں پیش آنے والے ایسے ہی واقعے میں ایک اور صیہونی فوجی افسر شدید زخمی ہوگیا ہے۔اسرائیلی حکام نے دعوی کیا ہے کہ ایک فلسطینی نے اسرائیلی چیک پوسٹ کے قریب کھڑے فوجیوں پر ٹرک چڑھا دیا جس کے نتیجے میں یہ فوجی افسر زخمی ہوا تاہم اسرائیلی میڈیا نے کہا ہے کہ یہ فوجی افسر ایک جھڑپ کے دوران زخمی ہوا ہے۔

مسجد الاقصی پر صیہونی آباد کاروں کے حملوں اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کے خلاف مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اکتوبر دو ہزار پندرہ سے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جسےتحریک انتفاضہ قدس کا نام دیا گیا ہے۔

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بربریت کے خلاف یہ تیسری تحریک انتفاضہ ہے جس کےدوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں دوسو سے زائد فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔

اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کے خلاف فلسطینیوں کے جوابی حملوں میں کم سے کم پینتیس صیہونی ہلاک ہوئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونیت مخالف کارروائیوں میں دو اسرائیلی فوجی افسر زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.