• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 7 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی پولیس کی حراست میں ایک اور قیدی شہید

بدھ 23-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی پولیس کی حراست میں ایک اور قیدی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بیت المقدس میں صہیونی پولیس کی حراست میں  شہید ہونے والے قیدی کی موت کی وجہ سامنے نہ آسکی تاہم  تحقیقات جاری ہیں ۔

ذرائع کے مطابق  گزشتہ روزاسرائیلی صہیونی پولیس کے ترجمان کرنل لوئے آرزیقات کی جانب سے مختصر بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں بیت المقدس کے علاقے فواغرہ محلے سے تعلق رکھنے والے فلسطینی باشندے کو بیت المقدس محکمہ پولیس کے ہیڈ کواٹر میں حراست میں لیا گیا تھا حراست میں نظر بندی کے دوران موت واقع ہوگئی سرکاری وکلاء کے ذریعہ  جس کی تحقیقات جاری ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی پولیس کے ترجمان کی جانب سے شہید ہونے والے فلسطینی قیدی  کے جرم کے حوالے سے کوئی وضاحتی نوٹ تاحال جاری نہیں کیا گیا ہے۔

Tags: صہیونیئزمفواغرہکرنل لوئے آرزیقاتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.