• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی مظالم کے خلاف فلسطین کی مسلمان اور عیسائی برادری متحد ہوگئی

منگل 20-08-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
صہیونی مظالم کے خلاف فلسطین کی مسلمان اور عیسائی برادری متحد ہوگئی
44
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صیہونیوں کے مظالم،چالبازیوں  اور ریشہ دوانیوں سے تنگ آ کر فلسطین کے دو بڑے مذاہب اسلام اور عیسائیت ارض مقدس پر امن کی بحالی کے لیے ہم قدم ہو گئے۔فلسطینی عیسائی برادری کا فلسطینی مسلمانوں کے ہمراہ  مسجد اقصی میں اجتماع ،جہاں ارض مقدس میں امن اور سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق یہودیوں کی سازشوں ،چالبازیوں اور مظالم نے فلسطین میں رہنے والے مسلمانوں اور عیسائیوں کو ایک دوسرے کے قریب کردیا ہے۔گزشتہ دنوں فلسطینی علما کا ایک وفد  عیسائی پادریوں کے ہمراہ مسجد اقصی پہنچا اور ار ض فلسطین میں امن ،خوشحالی اور سلامتی کے لیے اجتماعی دعا کی گئی۔

ذرائع کے مطابق فلسطینی مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے صیہونی مظالم  کے خلاف عیسائی مذہبی رہنما فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بیت المقدس پہنچے۔جہاں مسلم علما نے ان کا بھر پور استقبا ل کیا۔

اس موقع پردونوں مذاہب کے نمائندوں نے بین المذاہب یکجہتی کے فروغ کے لیےمل کر کام کرنے پر اتفاق کیا اور اسرائیلی سازشوں کا مل کر مقابلہ کرنے کا بھی عہد کیا۔

Tags: فلسطینی عیسائی برادری کا مسلمانوں سے اتحاد
Share44TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.