• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی کارروائی، قبلہ اوّل کا مرابط گرفتار

پیر 23-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1461
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران قبلہ اوّل کے دفاع کے لیے رضاکارانہ طورپر سرگرم ایک کارکن کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس حکام نے مشرقی بیت المقدس کی الطور کالونی میں الحردوب کے مقام پر فلسطینی شہری 60 سالہ علی ابو سبیتان کے گھر پر چھاپہ مارا اور گھر میں توڑپھوڑ کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا، گرفتاری کے بعد ابو سبیتان کو کسی نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین کے بیت المقدس شہر سے تعلق رکھنے والے وہ فلسطینی شہری جو قبلہ اوّل کے دفاع کے لیے سرگرم رہتے ہیں قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی کا بہ طور خاص نشانہ بن رہے ہیں۔ اسرائیلی فوج ،پولیس اور دوسرے ادارے نہ صرف قبلہ اوّل کے رضاکاروں کو گرفتار کرتے ہیں بلکہ انہیں سرگرمیوں کو ممنوعہ قرار دے کر انہیں عدالتوں میں گھسیٹا جاتا، ان پر فرد جرم عائد کی جاتی اور قبلہ اوّل میں ان کے داخلے پرپابندیاں عائد کی جاتی ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کی کارروائی، قبلہ اوّل کا مرابط گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.