• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی مسلسل جنگی مشقیں، وادی اردن کےشہریوں کے عذاب بن گئیں

جمعرات 26-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1494
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے متصل وادی اردن میں صہیونی فوج کی روز مرہ کی بنیاد پر جاری فوجی مشقیں مقامی آبادی کے لیے ایک نیا عذاب بن گئی ہیں کیونکہ مقامی فلسطینیوں کو جنگی مشقوں کی وجہ سے اپنے گھروں کے اندر محصور رہنا پڑتا ہے اور وہ کام کاج اور کھیتی باڑی سے بھی محروم ہو رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وادی اردن کے ایک مقامی فلسطینی عہدیدار معتز بشارات نے بتایا کہ شمالی وادی اردن میں راس الاحمر کا علاقہ صہیونی فوج کی مشقوں کا مرکز بن چکا ہے جہاں فلسطینی شہریوں کو سنگین نوعیت کی مشکلات کا سامنا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے راس الاحمر کے 12 فلسطینی خاندانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ 30 جولائی سے 2 جون تک اپنے گھر بار خالی کر دیں کیونکہ اس علاقے میں صہیونی فوج جنگی مشقیں کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

خیال رہے کہ وادی اردن صہیونی فوج کی جنگی مشقوں کا اکھاڑا سمجھا جاتا ہے جہاں آئے روز قابض فوج کے دستے کسی نا کسی طرح کی مشقیں کررہے ہوتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی مسلسل جنگی مشقیں، وادی اردن کےشہریوں کے عذاب بن گئیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.