• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 11 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی غنڈہ گردی، مسجد ابراہیمی کے قریب سے فلسطینی خاتون گرفتار

جمعرات 07-01-2016
in فلسطین
0
Women Knife
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوجیوں نے منگل کو کارروائی کے دوران ایک فلسطینی خاتون کو حراست میں لیا ہےتاہم اس کی گرفتاری کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز قابض سرائیلی فوجیوں نے الخلیل شہر میں مسجد ابراہیمی کے قریب سے ایک 26 سالہ فلسطینی لڑکی کو حراست میں لینے کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ گرفتار کی گئی خاتون کی شناخت سھام فرج الفاخوری کے نام سے کی گئی ہے۔ الفاخوری کی گرفتاری ’’چوکی نمبر 160 ‘‘ کے قریب سے عمل میں لائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ پچھلے تین ماہ میں اسرائیلی فوجیوں نے دسیوں فلسطینیوں کو تلاشی کی کارروائیوں میں حراست میں لیا ہے۔ اب بھی اسرائیلی جیلوں میں کم سے کم 40 فلسطینی خواتین پابند سلاسل ہیں جن کی بدتر معاشی حالت پرانسانی حقوق کے اداروں نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

قبل ازیں اسرائیلی فوجیوں نے تلاشی کی کارروائیوں میں 11 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں ڈال دیا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کی غنڈہ گردی، مسجد ابراہیمی کے قریب سے فلسطینی خاتون گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.