• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی دہشت گردی سے فلسطینی شہید

پیر 01-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0176
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں سوموار کو علی الصباح قابض صہیونی فوجیوں نے ’’سلعوت‘‘ یہودی کالونی کے قریب ایک فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ صہیونی فوجیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان کو گولیاں اس وقت ماری گئیں جب اس نے یہودی فوجیوں پر چاقوسے حملے کی کوشش کی تھی۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے طولکرم کے نواحی علاقے کفر جمال میں 18 سالہ فلسطینی نوجوان احمد حسن توبہ کو شہید کردیا۔

دوسری جانب اسرائیلی فوجیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی طولکرم میں یہودی کالونی کے قریب فلسطینی نوجوان کو چاقو سے حملے کی کوشش کے دوران گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔

خیال رہے کہ پچھلے سال اکتوبر کے بعد سے اب تک صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے 170 کے قریب فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کی دہشت گردی سے فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.