• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی جانب سے کفر قدوم مارچ پر آںسو گیس کی بوچھاڑ

ہفتہ 24-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4460
0
SHARES
0
VIEWS

قلقلیہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) درجنوں فلسطینی اور غیر ملکی سماجی کارکنان کو ققلیہ کے علاقے کفر قدوم میں پر امن مارچ کے دوران اسرائیلی فوج کی آنسو گیس شیلنگ کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی سماجی کارکن مراد الشتیوی کا کہنا ہے کہ اسلحے کی بڑی تعداد سے لیس اسرائیلی فوجیوں نے مارچ پر آنسو گیس کی بوچھاڑ کردی جس کے نتیجے میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ آںسو گیس کی شدید شیلنگ کی وجہ سے مارچ کے کئی شرکاء کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

مقامی نوجوانوں نے اسرائیلی جارحیت کے جواب میں اسرائیلی فوج پر پتھر اور خالی بوتلیں پھینکیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی جانب سے کفر قدوم مارچ پر آںسو گیس کی بوچھاڑ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.