• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا "یوم سرزمین فلسطین” کی تقریب پر حملہ ،متعددزخمی

صہیونی فورسزنے شرکاء پر گیس بم پھینکے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور براہ راست فائرنگ بھی کی

جمعہ 31-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی فوج کا "یوم سرزمین فلسطین” کی تقریب پر حملہ ،متعددزخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) تین فلسطینی صہیونی فوج کی فائرنگ سے  زخمی ہوئے، دو کو گیس بم لگے جبکہ سیکڑوں آنسو گیس کی بدترین شیلنگ سے بے سانس کی تکلیف کا شکار ہوئے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز سولہ سالوں سے غیر قانونی معاشی ناکہ بندی کاشکار محصور شہر غزہ کے مشرق میں "یوم سرزمین فلسطین” کی تقریب کے شرکاء  کو منتشر کرنے کیلئے پر تشدد طریقہ کار اختیار کیا،۔

صہیونی فورسزنے شرکاء پر گیس بم پھینکے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور براہ راست فائرنگ بھی کی جس کے  نتیجے میں پانچ فلسطینی زخمی جب کہ سیکڑوں متاثر ہوئے جن کو غزہ کے واحدبڑے اسپتال شفا میڈیکل کمپلیکس لے جایا گیا۔

Tags: اسرائیلیصہیونیغزہفلسطینییوم سرزمین فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.