• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، خواتین سمیت کئی فلسطینی گرفتار

جمعہ 27-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1510
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن اور گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں کئی فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تلاشی کی کارروائیوں میں الخلیل کے ایک شہید اور ایک اسیر کی والدہ جب کہ رام اللہ سے دو اسیران کے والدین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز علی الصباح اسرائیلی فوج اور پولیس نے غرب اردن میں تلاشی کی کارروائیوں کا آغاز کیا۔ غرب اردن کے جنوبی شہرالخلیل میں گھر گھر تلاشی کے دوران ش45 سالہ خاتون وفاء السیوری کو حراست میں لے لیا۔ وفاء شہید ثائر السیوری اور اسرائیلی جیل میں قید سامر السیوری کی والدہ ہیں۔

ادھر رام اللہ میں سلوان کے مقام پر اسرائیلی فوج نے تلاشی کی کارروائی کے دوران محمود جمعہ النجار کو اس کے گھر سے اٹھا لیا۔ النجار اسرائیلی جیل میں قید دو بھائیوں مجاھد اور عبدالحمید کے والد ہیں۔

ادھر طولکرم شہر میں تلاشی کی مہم کے دوران قابض فوج نے صیدا کے مقام سے فلسطینی رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر احمد ریاض رداد کے صاحبزادے ریاض رداد کو حراست میں لے لیا۔ بیت لحم میں تلاشی کے دوران دو سگے بھائیوں رامی اور شادی الھریمی کی گرفتاری کی اطلاعات ہیں۔ آخری اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے تلاشی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، خواتین سمیت کئی فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.