• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا وحشیانہ تشدد سے فلسطینی شہری شدید زخمی

ہفتہ 06-08-2016
in فلسطین
0
0Pala3026
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ایک نہتے فلسطینی نوجوان پر وحشیانہ تشدد کیا گیا جس کے نتیجے میں فلسطینی شہری شدید زخمی ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی بارڈر فورس کے اہلکاروں نے بیت المقدس میں وادی الجوز کے مقام پر ایک 27 سالہ فلسطینی شہری محمد مازن الشاھد کو اس وقت وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ ڈاکخانے سے باہر نکل رہا تھا۔

زخمی فلسطینی شہری نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے اسے اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ دفتر سے کچھ دیر کے لیے کسی دوسرے کام سے باہر نکلا۔ اس دوران فوجی وردی میں ملبوس اہلکاروں نے اسے روکا اور آؤ یکھانہ تاؤ اسے وحشیانہ طریقے سے بغیر کسی وجہ کے پیٹنا شروع کردیا۔

مازن شاھد نے بتایا کہ اسے روکنے والے یہودی فوجیوں کی تعداد 8 تھی۔ پہلے انہوں نے تشدد کیا اور اس کے بعد مزید یہودی فوجی آگئے جن کی تعداد 20 تھی۔ انہوں نے بھی مجھےوحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد کے نتیجے میں فلسطینی شہری کے کپڑے پھٹ گئے اور وہ لہو لہان ہوگیا۔ اسے اسپتال منتقل کیا گیا تو اس کے منہ اور ناک سے بھی خون بہہ رہا تھا۔

فلسطینی شہری کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کا تشدد دیکھ کر ڈاکخانے کا عملہ باہر نکل آیا۔ انہوں نے مجھے یہودی فوجیوں سے چھڑایا اور اسپتال میں پہنچایا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا وحشیانہ تشدد سے فلسطینی شہری شدید زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.