• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 16 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا ریڈ کراس کے دفتر کےباہراحتجاجی کیمپ پردھاوا، متعدد گرفتار

جمعرات 07-01-2016
in فلسطین
0
RedCross Arrest
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں انسانی حقوق کی تنظیم ریڈ کراس کے دفتر کے باہر احتجاجی دھرنا دینے والے شہریوں پرحملہ کرکے وہاں پر موجود صحافی سامر ابو عیشہ اور حجازی ابو صبیح سمیت درجنوں کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس اور خفیہ اداروں کے سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے ریڈ کراس کے دفتر کے باہر احتجاجی دھرنا دینے والوں پر حملہ کیا۔مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا اورتمام محروسین کو بیت المقدس میں المسکوبیہ پولیس سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ صحافی ابو عیشہ اور ابو صبیح نے پچھے دو ہفتوں سے ریڈ کراس کے دفر کے باہر اسرائیلی حکومت کی جانب سے بیت المقدس سے بے دخلی کے فیصلے کے خلاف بہ طور احتجاج دھرنا دے رکھا تھا۔

خیال رہےکہ صہیونی فوج نے حال ہی میں دو فلسطینی صحافیوں سامر ابو عیشہ اور حجازی ابو صبیح کو بیت المقدس سے بے دخل کرنے کے نوٹس جاری کیے تھے۔ سامر ابو عیشہ کو پانچ ماہ جب کہ ابو صبیح کو 6 ماہ کے لیے بیت المقدس سے بے دخل کرنے کا حکم دیا گیا تھا جس پرانہوں نے فیصلے کے خلاف بہ طور احتجاج ریڈ کراس کے دفتر کے باہر دھرنا دے دیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کا ریڈ کراس کے دفتر کےباہراحتجاجی کیمپ پردھاوا، متعدد گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.