• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا بیت المقدس میں دوہرا فدائی حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

ہفتہ 19-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0705
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نےمقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران دو فلسطینی لڑکوں کو حراست میں لیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ دونوں مل کر یہودی پولیس پولیس اور فوجی اہلکاروں پرچاقو سےحملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دو شمال مشرقی بیت المقدس میں واقع صنعتی کالونی’’شاعر بنجمن‘‘ کے قریب دو مشتہ فلسطینی لڑکوں کو حراست میں لیا گیا اور ان کے قبضے سے چاقو برآمد کیے گئے ہیں۔ دوران حراست انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ یہودی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی بنا رہے تھے۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں لڑکوں کو ایک کار کے ذریعے وہاں پہنچایا گیا تھا۔ پولیس اس کار کی تلاش بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کا بیت المقدس میں دوہرا فدائی حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.