• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 13 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا بھوک ہڑتالی صحافی کو عدالت میں پیش کرنے سے انکار

بدھ 27-01-2016
in فلسطین
0
0Pala0111
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے 64 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی صحافی محمد القیق کو آج عدالت میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی سپریم کورٹ نے بھی فوج کو ملزم کو پیش نہ کرنے کا استثنیٰ دے دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی سپریم کورٹ میں فلسطینی بھوک ہڑتالی صحافی محمد القیق کی بھوک ہڑتال سے متعلق دائر درخواست کی سماعت ہوگی۔ اس موقع پر عدالت نے ملزم کو پیش کرنے کا بھی حکم دیا تھا تاہم اسرائیلی جیل انتظامیہ نے عدالت کو جواب دیا ہے کہ ملزم بھوک ہڑتال کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہوسکتا۔ اس پرعدالت نےجیل انتظانیہ کو اسے عدالت میں پیش نہ کرنے کا استثنیٰ دے دیا ہے۔

فلسطینی بھوک ہڑتالی صحافی کے وکیل جواد بولس کا کہنا ہے کہ اس کے موکل کو عدالت میں پیش کیا جانا اس کا حق ہےمگر صہیونی فوج اور عدلیہ ملی بھگت کے تحت فلسطینی صحافی کو انتقامی پالیسی کا نشانہ بنا رہی ہیں۔

خیال رہے کہ صحافی محمد القیق 64 دن سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے باعث ان کی طبی حالت نہایت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کا بھوک ہڑتالی صحافی کو عدالت میں پیش کرنے سے انکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.