• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج پرسنگ باری کے الزام میں بیت المقدس سے تین بچے گرفتار

منگل 15-10-2013
in فلسطین
0
teenager
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے قدیم شہر بیت المقدس میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران تین بچوں کو حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ حراست میں لیے گئے بچوں پر اسرائیلی فوجیوں کی گاڑیوں پر

سنگ باری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

 
بیت المقدس سے مقامی ذرائع کے مطابق قابض فوج نے تینوں بچوں کو السعدیہ کالونی سے حراست میں لیا۔ بچوں کی گرفتاری اس وقت عمل میں لائی گئی جب وہ کالونی کے ایک گراؤنڈ میں کھیل رہےتھے۔
 
ایک ذریعے کے مطابق حراست میں لیے گئے تینوں بچوں کو القدس میں "القشلہ” پولیس سینٹر میں رکھا گیا ہے، جہاں ان پروحشیانہ تشدد بھی جاری ہے۔ محروسین کی عمریں گیارہ سے پندرہ سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔
 
مقبوضہ بیت المقدس۔۔۔ مرکزاطلاعات فلسطین

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.