• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے غزہ سے غرب اردن جانے والا فلسطینی طالب علم گرفتار کرلیا

جمعرات 04-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0206
0
SHARES
4
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے مغربی کنارے میں داخل ہونے والے ایک فلسطینی طالب کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ بدھ کی شام اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان طالب علم 29 سالہ محمد عبدالکریم العصار کو ’’ایریز‘‘گذرگاہ سے حراست میں لیا۔

رپورٹ کے مطابق حراست میں لیے گئے طالب علم کا تعلق وسطی غزہ کے دیر البلح قصبے سے ہے۔ وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے مغربی کنارے کی ایک یونیورسٹی میں دخلہ لینے کی غرض سے جا رہا تھا کہ صہیونی فوج نے اسے دھر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالکریم العصار نے مغربی کنارے میں جانے سے قبل قابض صہیونی بارڈر حکام سے رادہ داری پرمٹ بھی حاصل کیا تھا مگر اس کے باوجود دشمن فوج نے اسے حراست میں لے لیا۔

خیال رہے کہ غزہ اور مغربی کنارے کے درمیان آمد ورفت کے لیے استعمال ہونے والی ’’بیت حانون گذرگاہ‘‘ کو عبور کرنے کے لیے صہیونی فوج سے باقاعدہ اجازت حاصل کرنا ہوتی ہے۔ پچھلے سال بیت حانون گذرگاہ سے مغربی کنارے جانے والے 50 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔ گرفتار کیے جانے والوں میں مریض ، طلباء اور کاروباری شخصیات شامل ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج نے غزہ سے غرب اردن جانے والا فلسطینی طالب علم گرفتار کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.