• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی خاندان کو گھر سے محروم کر دیا

جمعرات 19-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1418
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے مکانات کی مسماری کا ظالمانہ سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز قابض فوجیوں نے شمالی بیت المقدس کی شفاط کالونی میں ایک انہدامی کارروائی کے دوران ایک اور فلسطینی خاندان کو مکان کی چھت سے محروم کر دیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے بلڈروزوں کے ساتھ اور یہودی بلدیہ کے اہلکاروں کے ہمراہ شعفاط کالونی میں فلسطینی شہری راجح ھوارین کے مکان کا محاصرہ کیا اور گھر کا سامان اٹھا کر باہر پھینکنے کے بعد بلڈوزروں کی مدد سے مکان مسمار کر دیا۔ مکان مسماری کے بعد اس کے مکین سخت گرمی میں کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پرمجبور ہیں۔

خیال رہے کہ دو روز قبل بیت المقدس میں اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی شہریوں کے سات مکانات غیرقانونی قرار دے کر مسمار کر دیے تھے۔ فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کا ظالمانہ سلسلہ عرصہ دراز سے جاری ہے اور اب اس میں مزید شدت آ گئی ہے۔

راجح ھوارین کا کہنا ہے کہ اس کا مکان 150 میٹر کی جگہ پر بنایا گیا تھا اور وہ سنہ 2001ء سے اس مکان میں رہ رہے تھے۔ سنہ 2012ء کو اسرائیلی بلدیہ نے مکان کی تعمیر کو غیرقانونی قرار دے کر اس کی مسماری کا نوٹس جاری کیا تھا، تاہم ھوارین نے اسرائیلی نوٹس عدالت میں چیلنج کر دیا تھا۔ اس کے باوجود قابض فوج فلسطینی شہری کا مکان مسمار کرنے کی مرتکب ہوئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی خاندان کو گھر سے محروم کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.