• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے العراقیب گاؤں مسماری کے اخراجات بھی مکینوں پر ڈال دیئے

پیر 08-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0248
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض صہیونی فوج نے شمالی فلسطین میں واقع العراقیب نامی ایک گاؤں کو بار بار مسمار کرنے کے اور فلسطینی شہریوں کی جانب سے جھونپڑیاں دوبارہ بنانے کے رد عمل میں مقامی آبادی پر مسماری کے تمام اخراجات بہ طور تاوان ادا کرنے کا بے جا مطالبہ کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے بیت المقدس کی ایک مجسٹریٹ عدالت کو ایک درخواست دائر کی گئی جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ شمالی فلسطین کے العراقیب گاؤں کے مکینوں سے دو ملین شیکل کی رقم وصول کرے کیونکہ فوج اس بستی کو پچھلے دو سال میں سو کے قریب بار مسمار کرچکی ہے مگر اس کے علی الرغم فلسطینی مکانات دوبارہ بنا لیتے ہیں۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فوج سنہ 2010 ء کے بعد سے العراقیب کے مقامی عرب شہریوں کو مکان مسمار کرنے کے نوٹس جاری کرتی رہی ہے مگر فلسطینیوں نے ان کے نوٹسز پرکوئی عمل درآمد نہیں کیا ہے۔

خیال رہے کہ العراقیب گاؤں جزیرہ نما النقب کے ان چالیس فلسطینی دیہات میں سے ایک ہے جنہیں اسرائیل نے غیرقانونی قرار دے کر ان کی مسماری کی ظالمانہ مہم شروع کر رکھی ہے۔ پچھلے کچھ عرصے سے العرقیب گاؤں کو 92 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج نے العراقیب گاؤں مسماری کے اخراجات بھی مکینوں پر ڈال دیئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.