• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے الخلیل میں فلسطینیوں کے پانچ مکانات بلڈوز کر دیے

بدھ 10-09-2014
in فلسطین
0
plf 5buildozed
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں خشم الدرج کے مقام پر اسرائیلی فوج نے بلڈوزروں کی مدد سے فلسطینی شہریوں کے پانچ مکانات بلڈوز کر دیے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد کھلے آسمان تل وقت گذارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ مسمار کیے گئے مکانات الھذالین عرب خاندان کی ملکیت بتائے جاتے ہیں۔

خبر رساں ایجنسی "صفا” کی رپورٹ کے مطابق مقامی سماجی کارکن اور یہودی توسیع پسندی پر گہری نظر رکھنے والے تجزیہ نگار ابراہیم الھذالین نے بتایا کہ صہیونی فوج نے بدھ کو علی الصباح ان کے پانچ مکانات کا بلڈوزروں اور دیگر بڑی گاڑیوں کے ذریعے محاصرہ کیا۔ مکانات میں‌موجود تمام شہریوں کو فی الفور باہر نکلنے کا حکم دیا گیا جس کے بعد صہیونی فوج نے بھاری میشنری کی مدد سے پانچوں مکانات مسمار کر
دیے۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے چند روز قبل مکان کے مالکان کو مکانات خالی کرنے کے نوٹس جاری کیے تھے اور انہیں کہا تھا کہ یہ مکانات حکومت کی اجازت کے بغیر تعمیر کیے گئے ہیں اور فوج کسی بھی وقت ان کےخلاف انہدامی کارروائی کر سکتی ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے مکانات کی مسماری کوئی نئی بات نہیں۔ اسرائیلی حکومت جہاں ان علاقوں میں غیرقانونی طور پر یہودی آباد کاروں کے قیام کے لیے مکانات اور کالونیاں بنا رہا وہیں مقامی فلسطینی آبادی کو بھی مختلف سازشوں اور حیلوں بہانوں سے بے دخل کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.