• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج فلسطینی نوجوان پراسلحہ لوٹنے کا الزام ثابت کرنے میں ناکام

بدھ 02-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0509
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل مجسٹریٹ عدالت کے حکم پر ایک سترہ سالہ فلسطینی لڑکے ابراہیم خالد جبریل مناصرہ کو پانچ ماہ قید کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔ المناصرہ کا رہاہشی تعلق بیت المقدس کے حنینیا قصبے سے ہے۔

رپورٹ کے مطابق ابراہیم مناصرہ کو مجسٹریٹ عدالت کی جانب سے صہیونی پولیس کے عائد کردہ الزمات میں باعزت بری کرتے ہوئے رہا کیا گیا۔

خیال رہے کہ صہیونی فوجیوں نے محمد ابراہیم مناصرہ کو 12 اکتوبر 2015 ءکو حراست میں لیا تھا۔ اس پر اسرائیلی فوجیوں سے اسلحہ لوٹنے کا الزام عائد کیا گیا تھا تاہم اسرائیلی پولیس مناصرہ پر فوجیوں سے اسلحہ چھیننے کا الزام ثابت نہ کرسکی جس کے بعد بیت المقدس کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے اس کی فوری رہائی کاحکم دیا ہے۔ گرفتاری کے وقت قابض فوجیوں اور پولیس نے مناصرہ کے گھرمیں گھس کر توڑپھوڑ کی تھی اور اس کے زیراستعمال کمپیوٹر اور موبائل فون بھی قبضے میں لے لیا تھا۔

قابض فوجیوں نے نہ صرف مناصرہ کے گھرچھاپہ مارا بلکہ شبے بنیاد پر اس کےشہید بھائی حسن اور چچا زاد کے گھروں پربھی چھاپے مارے تھے مگرانہیں کہیں سے بھی لوٹا گیا اسلحہ نہیں مل سکا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج فلسطینی نوجوان پراسلحہ لوٹنے کا الزام ثابت کرنے میں ناکام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.