• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 16 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج داری عدالت سے فلسطینی طالب علم کو قید و جرمانہ کی سزا

پیر 01-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0163
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی طالب علم محمد یسار اشتیہ 10 ماہ قید اور 1000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسیر کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ اشتیہ کو فلسطینی اتھارٹی کی جیل سے رہائی کے محض چند روز بعد اسرائیلی فورسز نے حراست میں لے لیا تھا، جہاں اس نے اپنی بلا جواز گرفتاری کے خلاف بھوک ہڑتال بھی شروع کر رکھی ہے۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ محمد یسار اشتیہ کو طلباء کی تنظیمی سرگرمیوں کی پاداش میں پہلے فلسطینی ملیشیا نے حراست میں لیا اور اب اسرائیلی فوج نے گرفتار کرکے اسے فوج داری عدالت سے دس ماہ قید اور ایک ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج داری عدالت سے فلسطینی طالب علم کو قید و جرمانہ کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.