• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوجیوں کا معذور فلسطینی نوجوان پر حملہ

ہفتہ 24-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4461
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوجیوں نے جمعہ کے روز جنین شہر کے الجلامہ ناکے پر ایک معذور فلسطینی نوجوان پر حملہ کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نوجوان کو اسرائیلی فوج نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج نے اس حملے کی یہ توجیح پیش کی ہے کہ نوجوان اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے جاری کردہ احکامات کو مان نہیں رہا تھا۔

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں عارضی اور مستقبل ناکوں کا ایک جال بچھا رکھا ہے جس کے ذریعے سے فلسطینی دیہات اور قصبات کو ایک دوسرے سے علیحدہ کرکے فلسطینی کی نقل وحرکت کو محدود کیا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوجیوں کا معذور فلسطینی نوجوان پر حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.