• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 6 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوجیوں کا اسکول پر دھاوا، فلسطینی طلبا و طالبات پروحشیانہ تشدد

ہفتہ 12-12-2015
in فلسطین
0
School Pal
0
SHARES
0
VIEWS

رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے جمعرات کو مسجد الاقصی کے جنوب میں سلوان علاقے میں فلسطینی اسکول کے طلبا و طالبات پر حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے فلسطینی طلبا و طالبات کی طرف پلاسٹک کی گولیاں چلائیں اور آنسو گیس کے گولے داغے۔ اسرائیلی فوجی اور انتہا پسند صیہونی آبادکار غرب اردن میں فلسطینی اسکولوں پر اکثر حملے کرتے رہتے ہیں۔

ادھر صیہونی ذرائع نے فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائی میں چار اسرائیلی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے حوالے سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق صیہونیت مخالف تازہ کارروائی میں ایک فلسطینی نوجوان نے جمعرات کو غرب اردن کے علاقے بیت عاریہ میں اپنی گاڑی سے چار اسرائیلی فوجیوں کو زخمی کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اس کارروائی کے بعد غاصب صیہونی فوجیوں نے اس فلسطینی نوجوان کو گولی مارکر شہید کردیا۔ اس فلسطینی کی شہادت کے بعد یکم اکتوبر سے شروع ہونے والی انتفاضہ قدس کے دوران صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ایک سو اٹھارہ ہوگئی ہے۔ اس دوران کئی ہزار فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوجیوں کا اسکول پر دھاوا، فلسطینی طلبا و طالبات پروحشیانہ تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.