• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی ریاست کے مظالم جاری، مزید درجنوں فلسطینی گھرکی چھت سے محروم

منگل 16-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4037
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر رام اللہ میں اسرائیلی فوج نے ایک تازہ انہدامی کارروائی کے دوران فلسطینی شہریوں کے 8 مکانات کو غیرقانونی قرار دے کر مسمار کردیا ہے جس کے نتیجے میں مزید درجنوں افراد گھر کی چھت سے محروم ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کے روز علی الصباح الخلیل شہر کے شمالی قصبے سعیر پراسرائیلی فوج نے چھپاپہ مارا اور فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے سامان سمیت باہر نکلوا کر گھروں کی مسماری شروع کردی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ قابض فورسز نے حال ہی میں وادی سعیر میں فلسطینی شہریوں کو مکانات مسماری کے لیے آٹھ نوٹس جاری کیے تھے جن میں آٹھ مکانوں کو خالی کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ صہیونی فورسز کا کہنا تھا کہ مذکورہ مکانات اسرائیلی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر تعمیر کیے گئےہیں۔ اس لیے انہیں مسمار کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی حکام کی طرف سے فلسطینیوں کومکانات خالی کرنے کے نوٹس توجاری کیے گئے تھے مگران کی مسماری کی تاریخ نہیں بتائی گئی تھی۔ آج اچانک اسرائیلی فوج نے بھاری مشینری کی مدد سے گھروں کا محاصرہ کرنے کے بعد ان میں موجود خواتین اور بچوں کو باہر نکالا اور بلڈزوزروں کی مدد سے مکان مسمار کردیے۔ مسمار کیے گئے مکان مقامی فلسطینی شہریوں ابراہیم محمد مصطفیٰ شلالدہ، احمد مصطفیٰ شلالدہ، زیاد محمود عبدالھادی شلالدہ، فارس محمد یاسین شلالدہ، نبیل شحادہ عبادالھادی شلالدہ، محمود محمد مصطفیٰ شلالدہ، ولید ابراہیم مصطفیٰ شلالدہ اور محمد مصطفیٰ محمد مصطفیٰ شلالدہ کی ملکیت تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی ریاست کے مظالم جاری، مزید درجنوں فلسطینی گھرکی چھت سے محروم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.