• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی ریاست پر تنقید، اردنی سفیر کی اسرائیل کے دفتر خارجہ طلبی

جمعہ 02-05-2014
in فلسطین
0
plf office
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیلی میڈیا کے مطابق حکومت نے اردنی سفیر ولید عبیدات کو دفتر خارجہ طلب کر کے سابق اردنی وزیر خارجہ کمال ابو جابر کے اس مضمون پر سخت احتجاج کیا ہے جس میں انہوں نے اسرائیل کی نسل پرستانہ پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق کمال ابو جابر نے حال ہی میں "جورڈن ٹائمز” میں ایک مضمون لکھا ہے جس میں انہوں نے اسرائیل کے خلاف نا مناسب الفاظ استعمال کیے ہیں۔ مضمون کی اشاعت کے بعد وزارت خارجہ نے اپنے ہاں متعین اردنی سفیر ولید عبیدات کو طلب کرکے اس پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔

ریڈیو رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائٰیلی حکومت کو غصہ اس بات پر ہے کہ اردن کے سابق وزیر نے اپنے مضمون میں جرمنی کے سابق نازی لیڈر آنجہانی ایڈوولف ہٹلر کی کتاب "میری جدو جہد” سے بھی ایک اقتباس شامل کیا تھا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.