• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’صہیونی ریاست سے خفیہ ملاقاتیں قوم کی پیٹھ میں چھرا گھومپنے کے مترادف‘

منگل 29-12-2015
in فلسطین
0
1-8-660x330
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی ایک سرکردہ سیاسی جماعت ’’عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین‘‘ نے تنظیم آزادی فلسطین کے رہنما صائب عریقات کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ صہیونی ریاست کے ساتھ ان کی خفیہ ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق عوامی محاذ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی دشمن سے میل ملاقاتیں قومی کی پیٹھ میں’باغیانہ خنجر‘ گھومنپنے کے مترادف ہیں۔

خیال رہے کہ تحریک فتح کے مرکزی رہنما صائب عریقات نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ وہ حالیہ چند ماہ کے دوران خفیہ طورپر اسرائیلی حکام کے ساتھ ملاقاتیں کرتے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی عہدیداروں کے ساتھ ان کی خفیہ ملاقات جولائی میں اردن کے صدر مقام عمان میں ہوئی تھی۔ اس ملاقات میں اسرائیل کے سبکدوش ہونےوالے وزیرداخلہ سیلوان شالوم بھی موجود تھے۔ بعد ازاں ان کی ایک ملاقات قاہرہ میں بھی صہیونی حکام کے ساتھ ہوئی۔

عوامی محاذ نے اسرائیلی حکام کے ساتھ فلسطینی اتھارٹی کی میل ملاقاتوں کو فلسطین کے قومی کاز کے لیے سخت نقصان دہ قرار دیا اور رام اللہ اتھارٹی اور صدر عباس سے اسرائیل سے ہرقسم کے مذاکرات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.