• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی دہشت گردوں نے معمر فلسطینی خاتون بیٹی سمیت گاڑی تلے کچل ڈالی

بدھ 24-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0427
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے متصل وادی اردن میں گذشتہ روز یہودی دہشت گرد نے اپنی گاڑی معمر فلسطینی خاتون اور اس کی جواں سال بیٹی پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں ماں شہید اور بیٹی شدید زخمی ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق اریحا شہر کے قریب سڑ پر چلنی والی فلسطینی ماں بیٹی کو جنونی یہودی آباد کار نے اپنی کار سے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 60 سالہ زینب الرشایدہ شہید اور اس کی 30 سالہ بیٹی فاطمہ عبد یاسین شدید زخمی ہوگئی ہیں۔ زخمی خاتون کواریحا کے سرکاری اسپتال منتقل کیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ فلسطینی خاتون اور بیٹی کو دانستہ طورپر گاڑی تلے کچلا گیا۔ یہ واقعہ جنوبی اریحا میں فصائل کے مقام پر پیش آیا جہاں سڑک کے کنارے چلنے والی دو خواتین جو رشتے میں ماں بیٹی ہیں کو گاڑی کی ٹکر مار کر کچل ڈالا گیا۔

ادھر سلفیت میں سماجی کارکن علی لولح نے بتایا کہ شہرمیں ارئیل یہودی کالونی کے قریب یہودی آباد کار نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے ھانی فواد عبدات نامی ایک نوجوان کو کچل ڈالا۔ انہوں نے بتایا کہ ھانی کو نابلس کے ایک اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی دہشت گردوں نے معمر فلسطینی خاتون بیٹی سمیت گاڑی تلے کچل ڈالی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.