• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی جیل میں قید سرطان کے مریض کی حالت تشویشناک، بول چال بھی بند

ہفتہ 10-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4312
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی جیل میں قید ایک کینسر کے مرض میں مبتلا ایک فلسطینی کی حالت مزید تشویشناک ہوچکی ہے۔ اس کی بات چیت چھوڑ دی ہے۔ دوسری جانب انسانی حقوق کی تنظیموں نے کینسر کے مریض فلسطینی اسیر کی بگڑتی طبی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر بسام السائح کی اہلیہ نے بتایا کہ اس کے شوہر کی جیل میں حالت تشویشناک ہے۔ انہوں نے بات چیت بند کردی ہے۔ ڈاکٹروں کی طرف سے مشورہ دیاگیا ہے کہ السائح کے دل کی فوری سرجری کی جائے۔

انہوں نے بتایا کہ میں نے جمعرات کو اپنے شوہر سے ملاقات کی کوشش کی تھی مگر وہ جیل میں بے ہوش تھے۔ ڈاکٹروں کی طرف سے ان کا نام ان مریضوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے جنہیں فوری طور پرسرجری کی ضرورت ہے۔

فلسطینی اسیر کی اہلیہ نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ بسام السائح کی زندگی بچانے اور اس کی جیل سے رہائی میں مدد کرانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

خیال رہے کہ اسیر السائح سنہ 2013ء سے ہڈیوں کے سرطان میں مبتلا ہونے کے ساتھ ساتھ دل کی کمزوری کا بھی شکار ہیں۔

ان کی اہلیہ منیٰ ابو بکر بھی ماضی میں اسرائیلی جیلوں میں قید رہ چکی ہیں۔ انہیں صہیونی فورسز نے 8 اکتوبر 2015ء کو جیل سے رہا کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی جیل میں قید سرطان کے مریض کی حالت تشویشناک، بول چال بھی بند
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.