• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی جیل میں بیٹے کی شہادت کی خبر سن کر ماں کی حالت غیر

منگل 27-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4484
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ روز صہیونی جیل میں قید اپنے بیٹے کی شہادت کی خبرشہید کی والدہ پر بجلی بن کر گری جس کے نتیجے میں معمر خاتون کی حالت بھی غیر ہوگئی۔ بیٹے کی اچانک شہادت کی خبر سن کر ماں بے ہوش ہوگئی اور اسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اتوار کی شام اسرائیلی جیل میں 14 سال سے قید فلسطینی یاسر ذیاب حمدونی کی عارضہ قلب کے باعث شہادت کی خبر سنتے ہی اس کی والدہ پرغشی کے دورے پڑنے لگے اور وہ بے ہوش ہوگئی۔ بیٹے کی موت کا دکھ والدہ کو اسپتال لے گیا۔

رپورٹ کے مطابق شہید حمدونہ کی والدہ کو بیٹے کی موت کا سن کرسخت صدمہ پہنچا اور وہ صدمہ برداشت نہ کرسکی۔ حالت غیر ہونے پر اسے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ یاسر حمدونہ اتوار کے روز اسرائیل کی ریمون جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے۔ حمدونہ صہیونی زنداں میں عمر قید کے تحت پابند سلاسل تھے اور تقریبا پندرہ سال قید کاٹ چکے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی جیل میں بیٹے کی شہادت کی خبر سن کر ماں کی حالت غیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.