• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی جنگی جرائم کو سماجی میڈٰیا پر اجاگر کرنے کی پاداش میں فلسطینی کو سزا

منگل 23-06-2015
in فلسطین
0
plf social-media
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت نےبیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ "فیس بک” پراسرائیلی فوج کے جرائم کو اجاگر کرنے کی پاداش میں سترہ ماہ قید با مشقت کی سزا کا حکم دیا ہے۔

مرکزاطلاعت فلسطین کے مطابق بیت المقدس میں قائم اسرائیل کی ماتحت عدالت نے 23 سالہ عدی مفید بیومی کو اس کی موجودگی میں سماجی رابطے کی ویب سائیٹس پر متحرک رہنے اور اسرائیل کےخلاف مواد شائع کرنے کے الزام میں ڈٰیڑھ سال قید کی سزا کا حکم دیا۔

ادھر بیت المقدس میں اسیران کی بہبود کے لیے سرگرم کمیٹی کے چیئرمین اور سماجی کارکن امجد ابو عصب نے اسرائیلی عدالت کے فیصلے کو غیر منصفانہ اور بنیادی حقوق کے منافی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ "مفید بیومی” نے فیس بک پرجو کچھ کیا ہے اس کی پاداش میں اسے سترہ ماہ قید کی سزا سنائی گئی جب کہ یہودی انتہا پسند اس سے کہیں زیادہ منفی انداز میں سوشل میڈیا کا استعمال کرتےہوئےفلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیزی اور انتہا پسندی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

خیال رہےکہ مفید بیومی پچھلے سال دسمبر سے اسرائیلی جیل میں قید ہے جہاں اس کے خلاف سوشل میڈیا پر اسرائیل کے خلاف مواد پوسٹ کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ چل رہا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.