• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی ’’آزادی سیٹی‘‘ کی عدم تعمیل پر فلسطینی اسیرات کوانتقامی کارروائی کا سامنا

پیر 27-04-2015
in فلسطین
0
plf female-prisnors
0
SHARES
0
VIEWS

?فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے اطلاع دی گئی ہے کہ حال ہی میں اسرائیل کی ’’ھشارون‘‘ جیل کی انتظامیہ نے فلسطینی خواتین کو اس وقت انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جب اسیرات نے’’آزادی سیٹی‘‘ کی تعمیل سے انکارکرتے ہوئے اونچی آواز میں قومی ترانہ پڑھنا شروع کردیا۔

خیال رہے کہ اسرائیل کے یوم آزادی [قیام] کی مناسبت سے جیلوں میں بھی باقاعدہ تقریبات منعقد کی جاتی ہیں جن میں فلسطینیوں کو نفیساتی اور ذہنی طورپر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

انسانی حقوق گروپ ’مھجۃ القدس برائے شہداء واسیران‘‘ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل میں’’یوم آزادی سیٹی‘‘ اس لیے بجائی جاتی ہے تاکہ پورے اسرائیل میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے۔ اسرائیلی جیل ھشارون میں جب یہ سیٹی بجائی گئی تو فلسطینی خواتین نے خاموشی اختیار کرنے کے بجائے فلسطینن کا قومی ترانہ اونچی آواز میں پڑھنا شروع کردیا۔ اس پر جیل انتظامیہ حواس باختہ ہوگئی اور فلسطینی اسیرات کے خلاف انتقامی کارروائیاں شروع کردیں۔

انسانی حقوق کے گروپ کے مطابق واقعے کے بعد صہیونی انٹیلی جنس کے اہلکار بھی جیل میں داخل ہوگئے اور انہوں نے خواتین قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

خیال رہے کہ ھشارون جیل میں اس وقت 26 فلسطینی خواتین قید و بند کی صعوبتیں اٹھا رہی ہیں۔ان میں لینا الجربونی بھی شامل ہیں جو پچھلے چودہ سال سے پابند سلاسل ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.