• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونیوں کےخلاف بائیکاٹ مہم نے اردنی وفد کا دورہ اسرائیل ناکام بنا دیا

بدھ 11-07-2012
in فلسطین
0
plf foiled_israel
0
SHARES
0
VIEWS

اردن میں اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے کام کرنے والی تحریکوں کی مساعی سے حکومت کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ اسرائیل ناکام بنا دیا ہے۔ یہ وفد منگل کے روز اردنی ھاشمی خاندان کی ایک سرکردہ شہزادی کی سربراہی میں اسرائیل آنا تھا۔

اسرائیلی اخبار”معاریف” کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم کی چچا زاد شہزادی سمیہ بنت الحسن نے ایک اعلیٰ سطح تعلیمی ماہرین کے وفد کے ہمراہ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کےویزے پر آناتھا۔ وفد میں ایک سو اردنی اساتذہ شامل تھے، تاہم اردن کی ٹیجرز یونین اور دیگر اسرائیل مخالف تنظیموں کی بائیکاٹ کی مہم کے نتیجے میں یہ دورہ منسوخ کیا گیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی حکومت کی نگرانی میں اساتذہ کی تربیت کی ایک عالمی ورکشاپ منگل سے شروع ہوئی ہےجس میں دنیا بھر کے تیس ممالک کے مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔ تاہم بائیکاٹ کے نتیجے میں اردنی وفد اس ورکشاپ میں شرکت سے محروم رہا ہے۔

 

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.