• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 13 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صدر عباس کا بیت لحم کا دورہ، صحافتی برادری کا بائیکاٹ

پیر 18-01-2016
in فلسطین
0
Abbas qualifie
0
SHARES
4
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی صدر محمود عباس کے دورہ بیت لحم کے موقع پر صحافتی برادری نے ان کے دورے کی کوریج کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے جب تک صدر پچھلے ایک پروگرام میں صحافیوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک پر معذرت نہیں کریں گے ان کے کسی بھی پروگرام کی میڈیا کوریج نہیں کی جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی پریس یونین کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر عباس آج سوموار کو مغربی کنارے کے شہر بیت لحم میں الارمن برادری کے مذہبی تہوار میں شرکت کے لیے پہنچ رہے ہیں جہاں ذرائع ابلاغ کو ان کی سرگرمیوں کی کوریج کی دعوت دی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی کنارے کی صحافتی برادری نے فلسطینی صدر کے دورہ بیت لحم کا بائیکاٹ کیا ہے کیونکہ حال ہی میں وہ اسی شہرمیں ہونے والے روم آرتھوڈوکس کی تقریب میں شرکت کے لیے آئے تو اس موقع پر صحافیوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک کیا گیا تھا۔

بیان میں کہاگیا ہے جب تک صدر عباس خود صحافیوں کے ساتھ روا رکھے گئے ناپسندیدہ طرز عمل پر معافی نہیں مانگیں گے بیت لحم میں ان کی کوریج نہیں کی جائے گی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصدر عباس کا بیت لحم کا دورہ، صحافتی برادری کا بائیکاٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.