• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید کے پوسٹر کے ساتھ تصویر بنوانے پرفلسطینی کھلاڑی گرفتار

منگل 18-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4730
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے فلسطینی فٹ بال ٹیم ’’ہلال القدس‘‘ کے کوچ ماھر ابو سنینہ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ اسرائیلی پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ ابو سنینہ کی گرفتاری اس لیے عمل میں لائی گئی ہے کیونکہ انہوں نے شہید فلسطینی مصباح ابو صبیح کی تصویر کے سامنے کھڑے ہو کراپنی ایک تصویر بنائی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی پولیس نے پرانے بیت المقدس شہر سے 55 سالہ فلسطینی فٹ بال کوچ ماھر ابو سنینہ کو اس کے گھر سے حراست میں لیا۔

لیجنڈ فلسطینی کھلاڑی پر شہید فلسطینی مصباح ابو صبیح کے پوسٹر کے ساتھ اپنی تصویر بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ مصباح ابو صبیح نے رواں ماہ (اکتوبر) کی 9 تاریخ کو بیت المقدس میں ایک فدائی حملے کے دوران دو صہیونیوں کو ہلاک اور چھ کو زخمی کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا۔ فلسطینی فٹ بال کھلاڑی مابر ابو سنینہ نے شہید فلسطینی کی تصویر کے ساتھ اپنی تصویر بنانے کے بعد اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہید کے پوسٹر کے ساتھ تصویر بنوانے پرفلسطینی کھلاڑی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.