• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید فلسطینی نوجوان دو ماہ بعد سپرد خاک، نماز جنازہ میں ہزاروں شریک

اتوار 29-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1533
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے نتیجے میں دو ماہ قبل شہید ہونے والے ایک سترہ سالہ فلسطینی بچے کو مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ قابض فوجیوں نے سترہ سالہ عبدالفتاح الشریف کو 24 مارچ 2016ء کو اس کے ایک دوسرے ساتھی رمزی القصراوی سمیت گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔ شہادت کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے دونوں شہداء کے جسد خاکی قبضے میں لے لیے تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہید عبدالفتاح الشریف کا جسد خاکی جمعہ کی شام اسرائیلی فوج نے اس کے ورثاء کے حوالے کیا گیا، جہاں شہید کا جسد خاکی ایک مقامی فلسطینی اسپتال میں لایا گیا۔ کل ہفتے اسے ورثاء کے حوالے کیا گیا جہاں مسجد المرابطین میں شہید کی نماز جنازہ ادا کی گئی اور اس کے بعد ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں شہداء قبرستان میں سپردک خاک کر دیا گیا۔

یاد رہے کہ چوبیس مارچ کو اسرائیلی فوجیوں نے ایک چوکی پر عبدالفتاح الشریف کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا تھا۔ وہ کئی گھنٹے تک زخمی حالت میں زمین پر پڑا رہا۔ اس نے خود کو سنھبالنے کی کوشش کی تو قریب کھڑے اسرائیلی فوجی دہشت گرد نے الشریف کے سرمیں گولیوں کی بوچھاڑ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ اس ہولناک واقعے کی فوٹیج اسرائیل کے ایک انسانی حقوق گروپ’’بتسلیم‘‘ کے ہاتھ لگی، جس نے ذرائع ابلاغ کو دے دی تھی۔ فوٹیج میں ایک اسرائیلی فوجی کو شدید زخمی فلسطینی کوگولیاں مار کر شہید کرتے دکھایا گیا ہے۔ بعد ازاں عالمی تنقید پر فوجی اہلکار کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہید فلسطینی نوجوان دو ماہ بعد سپرد خاک، نماز جنازہ میں ہزاروں شریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.