• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شمالی القدس میں بم دھماکا، دو اسرائیلی فوجی زخمی

بدھ 11-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1319
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں ایک ناکے کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں دو اسرائیلی فوجی اور ایک یہودی آبادکار خاتون زخمی ہو گئے۔ گزشتہ شب ہونے والے دھماکے میں ایک زخمی فوجی کی حالت "خطرناک” بیان کی جاتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق زخمی فوجی اہلکار کو عین کارم کے ھداسا ہسپتال علاج کی غرض سے منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ دوسرے اہلکار کو جائے حادثہ پر فوری طبی امداد دیکر فارغ کر دیا گیا۔ دھماکے کی شدت سے متاثر ہونے والی یہودی آبادکار خاتون کو کچھ دیر بعد ہواس بحال ہونے پر گھر بھیج دیا گیا۔

دھماکے کے بعد قابض فوجیوں نے علاقے میں مزید بموں کے خدشے کے پیش نظر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineشمالی القدس میں بم دھماکا، دو اسرائیلی فوجی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.