• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شام: سرکاری فوج کی فائرنگ سے فلسطینی خاندان شہید

منگل 30-10-2012
in فلسطین
0
plf government
0
SHARES
0
VIEWS

شام کے دارالحکومت دمشق میں فلسطینی پناہ گزینوں کے یرموک کیمپ پر گولہ باری سے پورا فلسطینی خاندان شہید ہوگیا۔ یرموک کیمپ کے علاقے حجر اسود میں خطیب خاندان کے گھر کو نشانہ بنایا گیا جس سے خاندان کے چار افراد شہید ہوگئے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ یرموک کیمپ کے ایک جانب بسنے والے اس خاندان پر کیے گئے اس حملے میں محمود خطیب، اسکی بیوی سناء خطیب اور دو بیٹے ابراھیم خطیب، چار سالہ، اور حنین خطیب، پندرہ سالہ، چل بسے۔
ذرائع نے بتایا کہ حلا اور علا نامی دو بچے شدید زخمی ہوئے۔ حملے کے وقت ایک لڑکاخالد گھر سے باہر تھا۔ یاد رہے کہ اتوار کے روز بھی شامی دارالحکومت دمشق میں ہی حسینیہ کیمپ پر پانچ میزائل داغے گئے تھے، ان میں سے دو میزائل ایک عید گاہ پر گرے جن کی زد میں آکر پانچ بچوں سمیت سات افراد شہید ہوگئے تھے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.