• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شاباک کا اسرائیلی بنکوں کو کمپوٹرائزڈ سکیورٹی سسٹم کے تحت لانے پر زور

بدھ 30-05-2012
in فلسطین
0
plf shabak1
0
SHARES
0
VIEWS

plf shabak1

اسرائیلی داخلی سکیورٹی کی انٹیلی جنس ایجنسی نے زور دیا ہے کہ اسرائیلی بنکوں کو کمپیوٹرائزڈ سکیورٹی نگرانی سخت کرنے پر زور دیاہے۔ بنکوں کے کمپیوٹر نظام پر سائبر حملوں کے خوف سے بنکوں کو معلومات کے تحفظ کی قومی اتھارٹی ’’ریم‘‘ کا تعاون حاصل کرنے کا کہا گیا ہے۔

توقع کی جارہی ہے کہ اسرائیلی داخلی سکیورٹی کی تنظیم شاباک اس وقت ان بنکوں کے لیے کمپوٹرائزڈ نگرانی کو لازم کردے گی جب متعلقہ اتھارٹی بنکوں کو وسیع انفراسٹرکچر والی کمپنیوں کی لسٹ میں شامل کرنے کی درخواست کا جواب دے گی۔ واضح رہے کہ اسرائیلی معلومات کے تحفظ کے قانون ان کمپنیوں پر لاگوں ہوتا ہے کہ جو وسیع انفراسٹرکچر رکھنے والی کمپنیوں کی فہرست میں شامل ہوتی ہیں۔ ان کمپنیوں میں الیکٹرسٹی کمپنی، ریلوے کمپنی، ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی، سٹاک ایکسچینج اور اسرائیلی مرکزی بنک شامل ہیں۔ تاہم اسرائیلی مرکزی بنک نے ان کمپنیوں کی فہرست میں شامل ہونے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کر رہا ہے کیونکہ شاباک کے ٹیکنالوجی نظام کے تحت آنے سے اسے بیرونی سرمائے کے بنکوں سے اڑ جانے کا خوف ہے۔ لیکن بنکاری نظام کے متعدد اعلی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ بنکوں کی مخالفت کے باوجود وہ اپنے کمپیوٹرائزڈ نظام کو شاباک کے سکیورٹی نظام کے تحت لانے پر مجبور ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.